بیچ صحرا میں کھڑا ھوں مگر پیاس نھیں ھے اس کے ملنے کی کوئی آس نہیں ھے اس شخص کو چاھتا ھوں میں آج بھی بلال جس کی کوئی نشانی میرے پاس نہیں ھے