کوئی نہی

Poet: Hafeez ur rehman By: hafeez ur rehman, peshawar cantt

 جیت کر بھی ہم اپنا سب کچھ ہار گئے
بے وفائی سے جی اُن کی ہار گئے
پل پل ٹوٹتا اور بکھرتا اپنا دل
مان تھا جن پر سا ن پر وہ ہی دار گئے

اپنی پختہ ناوء ہی ہم کو لے ڈوبی
کچے گھڑے پہ تیرنے والے پار گئے
اُن کو جانے یا نہ جانے لیکن ہم
وہ تھے اپنے فن میں ماہر جان گئے

احمر رہتے تھے جو ہالہ بن کر اپنے گرد
آنکھوں میں حیرت کا جالا تان گئے

Rate it:
Views: 346
08 Dec, 2015