کوئی کیا بتا سکے گا۔۔۔؟
Poet: UA By: UA, Lahoreمیرا دم سا گھٹ رہا ہے
مجھے ایسا لگ رہا ہے
کوئی کیا بتا سکے گا۔۔۔
کہ یہ کیسا ماجرا ہے۔۔؟
میرا درد بڑھ رہا ہے
دم سا نکل رہا ہے
مجھے ایسا لگ رہا ہے
کوئی کیا بتاسکے گا۔۔
کہ یہ کیسا ماجرا ہے
یہ آواز آ رہی ہے
میری جان جا رہی ہے
مجھے ایسا لگ رہا ہے
کوئی کیا بتا سکے گا۔۔۔
کہ یہ کیسا ماجرا ہے۔۔؟
میرا دم سا گھٹ رہا ہے
مجھے ایسا لگ رہا ہے
More General Poetry







