کون اپنے کون پراۓ؟
Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Hustonپل میں ہوے وہ یوں پراۓ کل تلک تھے جو اپنے
پوشاک جیسے بدلیں اپنی لوگ رنگ بدلتے اپنے
انسانوں کےجنگل میں دکھ دے کوئ درد سہے کوئی
کھیلیں لوگ یوں اک دوجے کے سنگ کھیل نرالے
آئی نہ پرکھ تجھ کو نہ سیکھے یہ ڈھنگ درخشندے
کوئی ڈھونڈ ایسا پیمانہ جو بتاسکے کون اپنے کون پراۓ
More Sad Poetry






