کون کہتا ہے

Poet: اخلاق احمد خان By: Akhlaq Ahmed Khan, Karachi

کون کہتا ہے چوری صرف پیسے کی ہوتی ہے اخلاق
یہاں تو لوگ خیالات بھی چرا لیتے ہیں

Rate it:
Views: 451
20 Oct, 2018