کون ہے آس پاس

Poet: UA By: UA, Lahore

کِس کے ہونے کا ہے احساس
جو دِکھائی نہیں دے رہا ہے
یہ کون ہے میرے آس پاس

Rate it:
Views: 561
21 Nov, 2019