کون ہے دوبدو کس کی ہے جستجو

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کون ہے دُوبدُو کس کی ہے جستجو
بَن گئے ہو آئینہ، آئینے کے رُوبرُو

Rate it:
Views: 117
28 Jan, 2025