کوڑی دور کی

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

موجودہ نظام میں گر مجھ کو حکومت مل گئی
میں ڈھونڈنےفورا نکل جائوں گا ‘کوڑی دور کی‘

ڈالوںگا فلاح کی ذمہ داری ‘ووٹر‘ کےکاندھے پر
جمہوریت میں حکمرانی ہو تی ہے جمہور کی
 

Rate it:
Views: 485
13 Nov, 2016
More Political Poetry