Add Poetry

کِس سے محبت کی جزا مانگ بیٹھے

Poet: jahanzeb kunjahi dimishqi By: jahanzeb kunjahi dimishqi, gujrat

کِس سے محبت کی جزا مانگ بیٹھے
اپنی وفاوَں کا صلہ مانگ بیٹھے

اتنا تو پتا ہے اُسکا تقاضا کر لیا
یہ نہیں پتہ کےکیا مانگ بیٹھے

اُسے مانگ لیا در حقیقت تم نے
خوش قسمت ہو خدا مانگ بیٹھے

قسمت بھی ساتھ دے گئی ہماری
اچھا ہوا کے اچھا مانگ بیٹھے

اُنہیں چھوکر صندل سے ہوگئے
جب دیدِ زلفِ جانا مانگ بیٹھے

ہائے قسمت کے میسر نہ ہوا جہاں
کے خدا سے مرنے کی دعا مانگ بیٹھے

Rate it:
Views: 284
12 Nov, 2013
Related Tags on General Poetry
Load More Tags
More General Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets