کِس قدر اُداسی ہے تیرے لفظوں میں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کِسقدر اُداسی ہے تیرے لفظوں میں
جو تیرے لہجے میں بولتی ہے

Rate it:
Views: 239
02 Jan, 2023