کِس کسمپرسی میں گزر رہی ہے زندگی
Poet: UA By: UA, Lahoreکِس کسمپرسی میں
 گزر رہی ہے زندگی
 تمہیں پتا بھی ہے
 یا کہ نہیں--- ؟
 کرونا سے بچ بھی جائیں تو
 افلاس، بھوک اور گھٹن سے
 مَر جائیں گے سِسک سِسک کر
 بیچارے لوگ یونہی
 جِس کسمپرسی میں
 گزار رہے ہیں زندگی
 
  
More General Poetry






