کِسی نے ہمیں بتایا ہی نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

کِسی نے ہمیں بتایا ہی نہیں
کہ ہم ان ہی کے لئے آئے ہیں
اِس دنیا میں
کِسی نے انہیں بتایا ہی نہیں
کہ ہم ان ہی کے لئے آئے ہیں
اِس دنیا میں
یوں آس پاس رہتے ہوئے بھی
ہم اکیلے ہی رہ گئے
اِس دنیا میں
کِسی نے ہمیں بتایا ہی نہیں

Rate it:
Views: 558
28 Feb, 2019