کچا گھڑ ا

Poet: سلمی ورک By: Salma virk, Lahore

لاکھ دیں دستکیں لیکن
پھر اس کا در چھوڑ دیا ہم نے
کیسے لے جاتا پار کہ وہ
گھڑ آ کچا تھا توڑ دیا ہم نے

Rate it:
Views: 503
17 Jan, 2017