ٹوٹنے دو ، بکھرنے دو دل کو کچھ تو کرنے دو میری سانس تو قائم ہے وہ مرتا ہے تو مرنے دو دلہن بھی بن جائے گی زیست کا روپ نکھرنے دو