کچھ خاص

Poet: Bandgan By: Bandgan Khuda, Haroon Abad

میں نےپوچھا
کوی‘ ایک انسان بھی ھے دنیا میں
اس نے کہا اپنی زات میں جھانک
میں نے پوچھا خدا تک پہنچوں کیسے
اس نے کہا اپنی زات میں ڈوب جا
ھے کٹھن اس گٹھی کو سلجھانا
انسان بھی میری زات میں خدا بھی میرے اندر؟؟؟
 

Rate it:
Views: 478
27 Nov, 2015