کچھ دیر چلے سنگ ۔۔۔ (ہائیکو)

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

کچھ دیر چلے سنگ
پھر چھوٹ گیا ساتھ اُس کا
ہم میں نہیں ڈھنگ

Rate it:
Views: 427
05 Jan, 2014