کچھ عجیب سا ہے وہ

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

کچھ عجیب سا ہے وہ
دور ہے مگر
قریب سا ہے وہ
کبھی خوش مجھ سے
تو کبھی خفا سا ہے وہ
کر کے غصہ مجھ پر
پھر شرمندہ سا ہے وہ
کہنا تو بہت کچھ
چاہتا ہے مگر
باتیں چھپانے میں
ماہر سا ہے وہ
ہمارے بلانے پے
ہو تو آتا نہیں مگر
اپنے کہے کا بڑا قاعل سا ہے وہ

Rate it:
Views: 432
03 Aug, 2011