کچھ لوگوں کی ایسی تقدیرہوتی ہے
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکچھ لوگوں کی ایسی تقدیرہوتی ہے
جن کے ہر کام میں تاخیر ہوتی ہے
کسی حیلے سےوہ بدل نہیں سکتی
جو انسان کےمقدر کی تحریرہوتی ہے
موت جہاں لکھی ہےوہیں ہونی ہے
اس کےلیےکوئی نہ تدبیر ہوتی ہے
More General Poetry






