کچھ نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

حقیقت پسندی دراصل سچ ہے
یہ شدت پسندی کچھ نہیں ہے

گر کاروبار زندگی جاری رہے تو
یہ تیزی اورمندی کچھ نہیں ہے

Rate it:
Views: 445
22 Dec, 2014