کچھ وقت لگے گا

Poet: ہاشم By: Hashim, Murree

 میں تجھ کو بھول جاؤں گا، مگر کچھ وقت لگے گا۔
تیری نظروں سے دور ہو جاؤں گا، مگر کچھ وقت لگے گا۔
تیری میٹھی آواز یاد رہے گی، تیرے باتیں بھول جاؤں گا، مگر کچھ وقت لگے گا۔
تیری آنکھیں یاد رہیں گی، آنکھوں کے اشارے بھول جاؤں گا، مگر کچھ وقت لگے گا۔

تیری خوبصورتی یاد رہے گی، تیرا چہرہ بھول جاؤں گا، مگر کچھ وقت لگے گا۔
تیری مسکراہٹ تو یاد رہے گی، تیرے ہونٹ بھول جاؤں گا، مگر کچھ وقت لگے گا۔
تیرا مجھ سے دور جانا یاد رہے گا، میرے ساتھ چلنا بھول جاؤں گا، مگر کچھ وقت لگے گا۔

Rate it:
Views: 93
15 Jan, 2026
More Sad Poetry