کچھ ہوا ہے تمہیں
Poet: تارا By: مقدس فاطمہ, Burewalaفکر میں ہستے ہو خیر تو ہے
کیا غم کے آنسوؤں میں لزت ہے کوئی
یہ جو ایک بات بتاتے نہیں ہو تم
کیا سمجھا ہے زندگی کو مدت ہے کوئی
اسے اثر کیوں نہیں میری بے بسی کا
میں گر سزا میں تھآ ریہا نہیں تھا وہ بھی
More Sad Poetry






