کھانے کو کچھ نہیں ہوتا جس گھرمیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

کھانےکو کچھ نہیں ہوتا جس گھر میں
وہاں محبت کا جنون نہیں ہوتا سرمیں
ایسے لوگ مفلسی کو چھپا لیتے ہیں
اپنی سفید پوشی کی سفید چادر میں
میرا یار مجھےپتھرسے تشبیہہ دیتا ہے
یہ جانتے ہوئے بھی کےہوں گل ترمیں

Rate it:
Views: 334
27 Dec, 2011