کھلونے

Poet: Humera Sajid By: Humera Sajid, Lahore

ہاتھی لے لو ، گھوڑا لے لو ، چڑیا لے لو
پیسے دو تم اور مٹی کے یہ کھلونے لے لو

پھر تم اپنے بچوں کیلئے ؟کھلونے لے کر خوش
میں اپنے بچوں کیلئے ، پیسے لے کرخوش
 

Rate it:
Views: 468
17 Apr, 2014