کھلے دل تنقید کرتے ہیں جو روبرو میرے
Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSAکھلے دل تنقید کرتے ہیں جو روبرو میرے
وُہ تو میرے یار ہیں، ہر گز نہیں عدو میرے
میرے مٹنے میں میری شرکت بھی ضروری تھی
مجھے برباد کرنے کو، ناکافی تھے عدو میرے
جاوید ہر روز تازہ تہمتیں سُننے کو ملتی ہیں
بڑے زرخیز ذہن و دل کے مالک ہیں عدو میرے
More General Poetry






