کھوئے ہیں کہاں

Poet: یو اے By: یو اے, Lahore

کھوئے ہیں کہاں
ہیں کہاں گُم
کیوں چُپ رہنے لگے ہیں
کیوں رہتے ہیں گُم صُم

Rate it:
Views: 88
15 Oct, 2024