کھوج میں دامن لیروں لیرکررہاہوں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اک مدت سےتلاش کوئی ہیرکررہاہوں
کھوج میں دامن لیروں لیرکر رہاہوں

وہ ملی تو میرااداس چہرہ کھل اٹھا
اس رانی کا خود کو وزیر کررہاہوں

اس کہ دل سےکہیں اورنہ جاؤں گا
خود کو اس کےدرکا فقیرکررہا ہوں

میں کسی پل نہ اسےکبھی بھلا سکوں
آنکھوں میں منتقل وہ تصویرکررہاہوں

شائد اس کےدل میں میری محبت جاگے
بڑےپیار سےمیں اسےدامنگیرکررہاہوں

Rate it:
Views: 395
31 Jul, 2012