کھوٹے سکے کھرے ہوئے
Poet: Pro. Asim Durani By: Muhammad Shehzad Aslam Raja, Lahoreکہیں کلاہِ حمیت ہمارے سر پر رہی
کہیں وقت کے پاؤں میں پڑ کے آئے ہیں
ہماری اجڑی حالتیں نہ دیکھ
نہ جانے ہم کتنے محاذوں پہ لڑ کے آئے ہیں
یہ چبھن کہ اٹکی ہوئی ہے سانس
میں کوئی معجزہ ہو کہ ٹل سکے
اے میرے چارہ گر تیرے ہاتھ سے
کئی کھوٹے سکے کھرے ہوئے
More General Poetry






