کھیل

Poet: Jamshaid Sahil By: Jamshaid Sahil, Layyah

کھیل
وہ تعداد میں کم تھے
لیکن تھے غضب کے کھلاڑی
اُن کی جیت
اور تا لیوں کی گونج
آ ج بھی
وقفے وقفے سے
سُنائی دیتی ہے

Rate it:
Views: 391
17 Oct, 2014