کہ اپنے گھر کا راستہ بھی مجھے یاد نہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

بھٹک گیا ہوں میں کسی کی جستجو میں ایسے
کہ اپنے گھر کا راستہ بھی مجھے یاد نہیں رہا ہے

Rate it:
Views: 507
17 Sep, 2014