کہتے ہیں قیا مت آ ئے گی
یہا ں روز قیا مت آ تی ہے
کہتے ہیں و صل ہو گا جب
یہا ں روز وصا ل ہو تے ہیں
کہتے ہیں جذ بو ں میں نز ا کت
یہاں روز خر ا شیں آ تیں ہیں
کہتے ہیں دل ہے شیشے کا
یہاں روز تو ڑ ے جا تے ہیں
کہتے ہیں خدا کی اس د نیا میں
کچھ نیک فر شتے ر ہتے ہیں
جو نر م مز ا ج کے ما لک لو گو
لہجے ہی متا ثر کر تے ہیں
وہ ٹو ٹی پھو ٹی حسر تو ں کو
سمیٹ کے د ینے وا لے ہیں
جذ بو ں سے عقید ت ر کھنے وا لے
بے غر ض محبت کر تے ہیں