کہرام نہیں کرتے
Poet: UA By: UA, Lahoreالفتوں کا چرچہ سرعام نہیں کرتے
اپنی محبتوں کو بدنام نہیں کرتے
جہد مسلسل پہ ثابت قدم رہنے والے
خود کو زندگی بھر ناکام نہیں کرتے
جب اپنے دل کا فیصلہ تسلیم کر لیا
پھر جو بھی نتیجہ ہو کہرام نہیں کرتے
More General Poetry







