کہنا بہت آسان ہے--- لیکن

Poet: UA By: UA, Lahore

صبر کرو
کہنا بہت آسان ہے
لیکن
صبر کرنے والا ہی جان سکتا ہے
صبر کرنا کسقدر صبر آزما ہوتا ہے

Rate it:
Views: 403
05 Jun, 2018