کہوں اک راز کی بات دل کی آواز کی بات کانوں میں رس گھولے سَریلے سازکی بات جو کسی سے نہ کہی وہ میرے ہمراز کی بات پَرانے وقتوں کی بات نئے انداز کی بات شعروں میں ڈھلی ہے میری بیاض کی بات کہوں اک راز کی بات دل کی آواز کی بات