تخیل لفظ میں ڈھل جاۓ کہیں تو جو مل جاۓ قریہ قریہ دیکھا ہے کہیں کوئی زخم سل جاۓ محبت ایسا شعلہ ہے جسے چھو لے وہ جل جاۓ کوئی دعا کرو کوئی دواء کرو تجھ سے جدائی کا لمحہ ٹل جاۓ مل کر بچھڑنا بھول جاۓ عنبر وہ ملے مجھے تو ایسے مل جاۓ