کہیں میں ڈوب نہ جاؤں

Poet: رضوانہ وقار By: rizwana waqar, toronto

تیری آنکھوں میں دیکھوں تو
نظر میں ہی میں آؤں
نہ رکھا کر سمندر ان میں
کہیں میں ڈوب نہ جاؤں

Rate it:
Views: 503
09 Nov, 2015