کہیں گم ہو گیا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

کہیں گم ہو گیا ہے
میرا کچھ کھو گیا ہے
آنکھوں کی نیند
دل کا قرار
اپنے ساتھ
لے گیا ہے
کوئی بتائے
کیا ہو گیا ہے
میرا کیا کھو گیا ہے
کہاں گم ہو گیا ہے
میرا کچھ کھو گیا ہے
کہیں گم ہو گیا ہے

Rate it:
Views: 483
26 Nov, 2015