کیا ایسا ممکن ہے ۔۔۔؟
Poet: UA By: UA, Lahoreآپ نے کہا چلے جاؤ
اور ہم چلے گئے!!
کیا ایسا ممکن ہے
آپ کہیں چلے جاؤ
اور ہم چلے گئے
اپنے آپ سے پوچھئے
کیا ایسا ممکن ہے
کہ دِل میں رہنے والے
کہہ دینے سے چلے گئے
کیا ایسا ممکن ہے ۔۔۔؟
More General Poetry






