کیا بتاہیں تم بن کیسےبسرہورہی ہے
Text size
کیا بتاہیں تم بن کیسے گزر ہو رہی ہے
زندگی بڑی مشکل سےبسرہورہی ہے
کون جانے یہ کتنی دیر اور برسےگی
جو غم کی بارش شام و سحرہورہی ہے
ہماری محبت کے بڑےچرچےہورہےہیں
دھیرےدھیرےہرکسی کوخبرہورہی ہے
خوابوں کی دنیا سےلوٹ بھی آؤ اصغر
ہماری دنیا کی ابھی سحرہورہی ہے