کیا تم آنکھیں پڑھتے ہو
Poet: UA By: UA, Lahoreآنکھوں میں جھانکتے ہو
کیا تم آنکھیں پڑھتے ہو
میرا چہرہ دیکھتے ہو
کیا تم چہرا پڑھتے ہو
میری تحریروں میں تم
اپنا تذکرہ پڑھتے ہو
میں جو سوچتی رہتی ہوں
میں جو لکھتی رہتی ہوں
کیا وہ ساری سوچیں تم
کیا وہ ساری باتیں تم
جانتے ہوں سمجھتے ہو
جو میں کہنا چاہتی ہوں
جو میں لکھتی جاتی ہوں
کیا تم وہ سب پڑھتے ہو
آنکھوں میں جھانکتے ہو
کیا تم آنکھیں پڑھتے ہو
میرا چہرہ دیکھتے ہو
کیا تم چہرا پڑھتے ہو
میری تحریروں میں تم
اپنا تذکرہ پڑھتے ہو
More General Poetry







