کیا تھا بھروسہ

Poet: .. By: m.aslam, uk

معلو م نیں تھا کہ وہ بے وفا بھی ھو گا
ا س پر بھر وسا کر کے خو د کو ہی سزا دی تھی

سو چا تھا سا تھ مل کے کا ٹیں گے ز ندگی کو
اس نے اک پل میں ہر با ت بھلا دی تھی

کیسا ستم ہے د یکھو وہ کب سے جدا ہے مجھ سے
اپنی زندگی جس کا سا یہ بنا دی تھی

کیا تھا اس پر بھروسہ حد سے بڑھ کر
اس کی جفا نے دل میں ایک ہلچل سی مچا دی تھی

Rate it:
Views: 695
23 Jun, 2013