کیا خاک کرتے تری خوشیوں کی حفاظت

Poet: NEHAL GILL By: NEHAL, Gujranwala

کیا خاک کرتے تری خوشیوں کی حفاظت نہال
دو چار ہی تو غم دیئے تُو نے وہ بھی سبھالے نہیں جاتے

Rate it:
Views: 419
28 May, 2012