کیا زمانہ تہا ہم روز ملا کرتے،
Poet: kalimallahsang.mywapblog.com By: Kalimallah Sangrasi, Arniyaroﮐﯿﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﮨﻢ ﺭﻭﺯ
ﻣﻼ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﺭﺍﺕ ﺑﮭﺮ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮯ ﮨﻤﺮﺍﮦ
ﭘﮭﺮﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﺟﮩﺎﮞ ﺗﻨﮩﺎﺋﯿﺎﮞ ﺳﺮ ﭘﮭﻮﮌ
ﮐﮯ ﺳﻮ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﯿﮟ
ﺍﻥ ﻣﮑﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻋﺠﺐ
ﻟﻮﮒ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﮐﺮ ﺩﯾﺎ ﺁﺝ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻧﮯ
ﺍﻧﮩﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﺒﻮﺭ
ﮐﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﻟﻮﮒ ﻣﺮﮮ ﺩﮐﮫ
ﮐﯽ ﺩﻭﺍ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺟﻮ ﮨﻤﯿﮟ ﭼﭗ
ﭼﺎﭖ ﮔﺰﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﮐﻮ ﮨﻢ
ﭘﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
ﺍﺗﻔﺎﻗﺎﺕِ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﺑﮭﯽ ﻋﺠﺐ
ﮨﯿﮟ 'کلیم'
ﺁﺝ ﻭﮦ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ
ﺳﻨﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad