کیا فرق پڑ جائے گا

Poet: Rasheed Sultan By: A.Rashid Sultan (Rasheed Sultan), Islamabad

کیا فرق پڑ جاۓ گا
کیا طوفان آ جاۓ گا

میرے ناراض ہونے سے
میرے روٹھـ جانے سے

جب میری محبت۔ بے اِنتہا محبت
جب میرا پیار اور سچی محبت

کسی کو مائل نہ کر سکی
کسی کو گھائل نہ کر سکی

تو کیا کرنا ایسی محبت کا
بے اثر جزبوں اور محبت کا
 

Rate it:
Views: 574
15 Aug, 2013