کیا چاہ رہے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachiباخبرتو ہیں ہی سب سازشوں سے ہم
لغزشوں سے اپنی بھی آگاہ رہے ہیں
کوئی تو ایسا ہو‘ہم سےآکے پوچھے
دنیا سے آخر اب ہم کیا چاہ رہے ہیں
More General Poetry
باخبرتو ہیں ہی سب سازشوں سے ہم
لغزشوں سے اپنی بھی آگاہ رہے ہیں
کوئی تو ایسا ہو‘ہم سےآکے پوچھے
دنیا سے آخر اب ہم کیا چاہ رہے ہیں