اپنی غلطی پر پشیمان اگر کوئی هوجائے تو کیا کہنے
پهر اس غلطی پر اسے اگرمعاف کردیا جائے تو کیا کہنے
زرا سی بات پر برسوں کے رشتے جو توڑ دیتے هیں هم
زرا سی دیر میں پهر سے اگرجوڑ لیا جائے تو کیا کہنے
اپنی جھوٹی انا کو ختم کرکے اپنے اندر سے ارے یاروں
هر کسی کو اپنے گلے سے اگر لگالیا جائے تو کیا کہنے
کسی کو کم ملا تو کسی کو زیاده یه هی نظام قدرت هے
اس میں اس کی حکمت کو اگر سمجھ لیا جائے تو کیا کہنے
زندگی تو همارے لیئے خدا کی بڑی نعمت هے ارے را هی
اس کے حکم پر اس زندگی کو اگر گزار دیا جائے تو کیا کہنے