کیا یہ ممکن ہے کہ مجھ پہ۔۔۔

Poet: UA By: UA, Lahore

تیرے دل کے درد کا مجھے بھی علم نہ ہو
تیرا دل اداس ہو اور مجھے کچھ غم نہ ہو

تیری آنکھ میں آنسو ہو میری آنکھ پرنم نہ ہو
کیا یہ ممکن ہے کہ مجھ پہ ظاہر تیرا غم نہ ہو

Rate it:
Views: 397
30 Nov, 2011