کیسا ہے میرے یار کا۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMکیسا ہے میرےیار کا انداز نہ پوچھئیے
اس کےحسن کا ہے کیاراز نہ پوچھئیے
ہماری محبت ابھی انجام تک پہنچی نہیں
کتنا حسیں تھا الفت کاآغاز نہ پوچھئیے
سوچتا ہوں اس کی کس ادا کاذکرکروں
میرےلیےوہ کتنا ہے ممتاز نہ پوچھئیے
جب تک سانس ہےاس کہ ملن کی آس ہے
اس کی دوستی پہ کتناہےناز نہ پوچھئیے
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad