Add Poetry

کیسی کشمکش ہے زندگی

Poet: MARIA RIAZ By: MARIA RIAz, Haroona abad

ہنستی ہے زندگی
مسکراتیں ہیں آنکھیں
روتی ہے زندگی
جلتی ہیں سانسیں
ہارتی ہے زندگی
ٹوٹتی ہیں ذاتیں
جگمگاتی ہے ستارے کی طرح زندگی
رات بن جاتیں ہیں پل میں ساری خوشیاں
موج در موج بن کہ بہتی ہے زندگی
لکیریں سمندر بن کر چلتی ہے زندگی
نہیں ہے لمبا سفر چھوٹی سی کہانی ہے
زندگی پھر بھی فریاد کر کر کے
اشکوں سے مانگتے ھیں زندگی
کیسی ہے یہ زندگی
صرف موت کا ساتھی ہے زندگی
محبت سے نہیں گذرتی
نفرت سے گذر جاتی ہے زندگی
پلکوں پر آنسو کی طرح لگتی ہے زندگی
آنسو پلک جھبکتے گر جاتا ہے
پلک جھبکتے گذر جاتی ہے زندگی
کھلاڈی کا کھیل لگتی ہے زندگی
ایک پھول سی لگتی ہے زندگی
مصروف بہت رہتی ہے زندگی
‏ مصروفیت میں گذر جاتی ہے زندگی
یا رب
کیسا الجھا سا تحفہ ہے زندگی‏
سلجھاتے سلجھاتے کٹ جاتی ہے زندگی
کیسی کشمکش ہے زندگی.‏‎
 

Rate it:
Views: 370
04 Jul, 2012
Related Tags on Life Poetry
Load More Tags
More Life Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets