کیسے تجھے ملنے آؤں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

میری نظر میں ایسی اک بستی ہے
جہاں مہنگا خون اورموت سستی ہے

میں کسی صنم کو دل میںنہیں رکھتا
لوگوںسےسنا ہےکےیہ بت پرستی ہے

سوچتا ہوںمیں کیسےتجھےملنے آؤں
میرے پاس کوئی جہاز نا کشتی ہے

Rate it:
Views: 506
24 Jun, 2011