کیسے کویہ انجان---

Poet: UA By: UA, Lahore

کیسے کوئی انجان
بنتا ہے کسی کی جان
سوچتے ہیں لے کر دیکھیں
ہم اپنا یہ امتحان
کیسے کوئی انجان
بنتا ہے کسی کی جان

Rate it:
Views: 372
19 Aug, 2015